امریکی صدر نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دفاعی پالیسی کے بل پر دستخط کے بعد بل قانون بن گیا ہے۔
اس سلسلے میں ترجمان وائٹ ہاؤس اینا کیلی کاکہنا ہے کہ ٹرمپ نے ایک ایسے بل پر دستخط کیے جو امریکی فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کرتا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




