سردی سے تحفظ نہ ملنے پر غزہ میں اموات بڑھ سکتی ہیں: یونیسف نے خبردار کردیا

جنگ سے تباہ حال غزہ میں جاری شدید سرد طوفان اور بارش نے انسانی المیے کو مزید گہرا کر دیا ہے
جہاں بے گھر خاندان خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں اور حالات دن بہ دن مزید بگڑ رہے ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




