روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دیدیا

روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب میں پیوٹن نے کہاکہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں
لیکن روس کے خلاف تمام تباہ کُن منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




