دنیا کا وہ ملک جہاں کے ہر شہری کو حکومت ہر 3 ماہ میں 56 ہزار روپے دے گی

بحر الکاہل میں واقع جزائر پر مشتمل ملک مارشل آئی لینڈز میں نیشنل یونیورسل بیسک انکم (یو بی آئی) اسکیم کے تحت
کرپٹو کرنسی اور دیگر روایتی طریقوں سے شہریوں کو ادائیگی کی جائے گی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




