بھارت: مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیر اعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی جے پی کے اتحادی بہار کے
وزیر اعلیٰ نتیش کمار ریڈی کے خلاف ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج ہوگیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




