مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر اظہر الدین کا نتیش کمار کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ اس معاملے پر سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




