بالرینا سے بلین ڈالر دنیا تک، دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون کون ہیں؟

لوآنا لارا دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون بن گئیں۔
لوآنا نے صرف 6 برس میں اربوں ڈالر کا اسٹارٹ اپ بنایا، بالرینا ڈانسنگ سے بلین ڈالر دنیا تک، پیشہ ورانہ ڈانسر سےMIT تک کی لوآنا کی غیر معمولی جدوجہد اور کامیابی کا سفر جس نے انہیں ارب پتی بنادیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




