بھارتی ائیرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دلی: کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی بھارتی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح کویت سے حیدرآباد جانے والی بھارتی پرواز کو بم کی اطلاع موصول ہونے پر ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




