تاجکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں، افغان طالبان کا چینیوں کی ہلاکت پر ردعمل

افغانستان کی طالبان حکومت نے تاجکستان کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملے میں 3 چینی شہیریوں کی ہلاکت پر چین اور تاجکستان سے افسوس کا اظہار کیا اور واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقعے کی ذمہ داری ان حلقوں پر عائد ہوتی ہے جو خطے کے ممالک کے درمیان انتشار، عدم استحکام اور عدم اعتماد پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




