ٹرمپ کے امن منصوبے کیساتھ آگے بڑھنےکیلئے تیار ہیں، ولادیمیر زیلنسکی

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا روس سے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی امن منصوبے پر رد عمل سامنے آگیا۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
ولادیمیر زیلنسکی نے کہاکہ ٹرمپ کے امن منصوبے میں چند اختلافی نکات پر امریکا اور یورپی اتحادیوں سے بات چیت ہوگی
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




