امریکی صدر کا آئندہ سال چین کا دورہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ سال چین کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا کہ اُن کی شی جن پنگ سے فون پر اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




