ارجنٹینا: ایزیزا کے صنعتی علاقے میں زوردار دھماکا،کئی فیکٹریاں متاثر ، ویڈیووائرل

ارجنٹینا کے شہر ایزیزا کے صنعتی علاقے میں زور دار دھماکا ہوا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔
میئر ایزیزا کے مطابق افسوسناک واقعہ اسپیگزینی انڈسٹریل پارک کے اندر پیش آیا جہاں زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد فیکٹریاں متاثر ہوئیں جب کہ قریبی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




