حج سیزن میں ادویات اور خون کے نمونوں کی منتقلی کیلئے ڈرون استعمال ہوگا

حج سیزن میں ادویات اور خون کے نمونوں کی منتقلی کے لیے ڈرون استعمال کیا جائے گا۔
سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کے مطابق روایتی گاڑیوں سے میڈیسن یا سیمپلز منتقلی میں ڈیڑ ھ سے 3 گھنٹے کا وقت لگتا ہے لہٰذا ڈرون کے ذریعے یہ دورانیہ 5 سے 10منٹ تک محدود ہوجائے گا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




