بھارت کی پسماندہ ترین ریاست بہار میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ

بھارت کی پسماندہ ترین ریاست بہار میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا، 243 حلقوں میں سے 121 میں آج اور دیگر میں منگل کو ووٹنگ ہوگی۔
حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کےلیے کڑا امتحان ہے، پاکستان سے جنگ ہارنے پر مودی کی ملک بھر میں رسوائی ہوئی ہے۔
مودی کو امریکا کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانےکے اثرات سے معاشی دباؤ کا بھی سامنا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




