ٹرمپ نے 80 ہزار تارکین وطن کے ویزے منسوخ کردیے

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نےجرائم میں ملوث 80 ہزار تارکین وطن کے ویزے منسوخ کر دیے۔
سینئرامریکی اہلکار کے مطابق زیادہ تر ویزوں کی منسوخیاں تشدد، چوری اور نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمات کی وجہ سے ہوئیں
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




