سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزہ ملنےکے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے، وزارت کے مطابق ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں ویزاخود بخود منسوخ ہو جائے گا۔
نئے قانون کے تحت ویزا ملنے کے بعد سعودی عرب میں داخلے سے قبل کی مدت 3 ماہ سے گھٹا کر ایک ماہ کی گئی ہے تاہم سعودی عرب میں داخل ہونے کے بعد عازمین کو قیام کے لیے پہلے کی طرح 3 ماہ کا وقت ہی ملے گ
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




