ٹوپی پہن کر خود کو مسلمان دکھانے والا شخص ہندوؤں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرتا پکڑا گیا۔ موقع پر موجود افراد نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ شخص ہندو ہے اور مسلمانوں کے بھیس میں نفرت پھیلانے کی کوشش کررہا تھا۔ صحافی شیام میرا سنگھ نے رپورٹنگ کی تو وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے روکنے کی کوشش کی۔