آبنائے ہرمز میں آپریشن پروجیکٹ

امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع نہیں کیا۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج اس وقت آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سکیورٹی فراہم نہیں کر رہی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




