نویں، دسویں امتحانات:

کراچی:چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے۔
پاکستاننویں، دسویں امتحانات: امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں: چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی
نویں، دسویں امتحانات: امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں: چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی
طالبات کے امتحانی مرکز پر مرد نگران تعینات نہیں کیے جائیں :چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین کی ہدایت/ فائل فوٹو
کراچی:چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، صبح کی شفٹ میں ہونیوالا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ آؤٹ
چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعہ اتروانے کی شکایت پر سخت ایکشن لو ں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ طالبات کے امتحانی مرکز پر مرد نگران تعینات نہیں کیے جائیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




