کراچی میں گزشتہ روز سب سے

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں97.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں67 ملی میٹر،کیماڑی میں 66 ، اورنگی ٹاؤن میں 53.6 اور ایم نائن موٹروے پر55.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔
پاکستانکراچی میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟
کراچی میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟
سرجانی ٹاؤن میں67 ملی میٹر،کیماڑی میں 66 ، اورنگی ٹاؤن میں 53.6 اور ایم نائن موٹروے پر55.5 ملی میٹر بارش ہوئی: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں97.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں67 ملی میٹر،کیماڑی میں 66 ، اورنگی ٹاؤن میں 53.6 اور ایم نائن موٹروے پر55.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔
کراچی میں رات گئے بارش اور ژالہ باری، آج بھی بارش کا امکان
اس کے علاوہ پی اے ایف فیصل بیس پر50 ملی میٹر، جناح ٹرمینل پر 43.6 ، ڈی ایچ اےفیز 2 میں 28 اورکورنگی میں34.7 ملی میٹربارش ہوئی۔
واضح رہے کہ کراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں تاہم کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




