اسلام آباد: عدالت کا پولن الرجی والے درخت کاٹنے کا حکم، ٹھیکیدار نے تمام درخت کاٹ ڈالے

سی ڈی اے کی طرف سے جاری کیے گئے ٹینڈر میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درامد کرتے ہوئے
اسلام آباد میں پولن الرجی کا باعث بننے والے جنگلی شہتوت کے درختوں کو کاٹ کر ان کی جگہ ماحول دوست مقامی درخت لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




