ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی
جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ59ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




