آسام میں مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک

بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق آسام کےقبائلی اضلاع کاربی انگ لانگ اور کھیرونی میں زمین کے تنازع پر پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں
جہاں آسام کےقبائلی اضلاع میں مظاہروں میں کئی ہلاکتیں اور متعددافراد زخمی ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




