قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا تھا قومی ائیرلائن ایک زمانے میں بہت اچھی ائیرلائن تھی
اب تک قومی ایئرلائن کے 100 طیارے ہونے چاہییے تھے آج قومی ائیرلائن کے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




