وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں
پی ٹی آئی قیادت کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دے چکا ہوں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




