تجاوزات کے خاتمے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور انفرااسٹرکچر بہتر نہیں ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجاوزات کا خاتمہ کرنے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور انفرا اسٹرکچر بہتر نہیں ہوگا
مسائل حل کرنے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




