بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل میں قیدِ تنہائی میں ہیں، 8 ہفتوں سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی: مریم ریاض وٹو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے مریم ریاض وٹو کا کہنا تھا کہ 8 ہفتوں سے زائد کا وقت گزر چکا ہے
مگر اہل خانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




