سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسیں خریدنے کیلئے 96 کروڑ روپے منظور

اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھور تک 105 کلو میٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔
ریلوے لائن سے کوئلہ، تھر سے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں تک منتقل کیا جائے گا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




