سندھ حکومت کا کراچی میں ہیوی ٹریفک سے آئے روز ٹریفک حادثات کا اعتراف

کراچی: صوبائی و زیر داخلہ ضیا ءالحسن لنجار نےسندھ اسمبلی کو بتایا کہ یہ بات درست ہے کہ
ہیوی ٹریفک سے آئے دن حادثات ہورہے ہیں اور اب تک 250 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




