سڈنی دہشتگردی واقعہ: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام

بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش بری طرح ناکام ہو گئی
اور دونوں ممالک کا آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑے کا گمراہ کن پروپیگنڈا اپنی موت آپ ہی مرگیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




