پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو گزشتہ روز 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے
جہاں آج وزیراعظم ہاؤس آمد پر ان کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




