کراچی: شہر کی 20 اہم شاہراہوں پر 2 اور4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی: شہر کی 20 اہم شاہراہوں پر 2 اور 4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت پابندی نافذ کردی
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




