گٹر میں گر کر جاں بحق ابراہیم کے والد حکومت سے مایوس، کھلے گٹروں کے ڈھکن خود لگوانے کا اعلان

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے ابراہیم کے والد حکومت سے مایوس ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابراہیم کے والد نے روتے ہوئے کہا میں کس کو کیا کہوں؟ میرا بچہ تو چلا گیا، ان کے خلاف کون کارروائی کرے گا؟ کسی کو کرنی ہوتی تو وہ اس جگہ موجود ہوتے
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




