پیرو: 2 کشتیاں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 13 افراد ہلاک

لیما: ایمیزون کے علاقے پیرو میں 2 کشتیاں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آنےسے 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ پیرو میں مقامی بندرگاہی علاقے ایپاریہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک کشتی مکمل ڈوب گئی اور دوسری کشتی کو شدید نقصان پہنچا
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




