26 نومبر کو بشریٰ بی بی نے جان کے خطرے کے باوجود میدان نہیں چھوڑا، مریم ریاض وٹو

بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے سوشل میڈیا پر 26 نومبر کے واقعات اور بشریٰ بی بی سے متعلق بیان جاری کردیا۔
مریم ریاض وٹو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں گزشتہ سال کے 26 نومبر کے احتجاج کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ اُن کی بہن بشریٰ عمران خان نے اپنے شوہر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے جان کے خطرے کے باوجود میدان نہیں چھوڑا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




