انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں عوام کے نقصان کاازالہ کے پی حکومت پورا کررہی ہے: مزمل اسلم

پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں عوام کے نقصان کاازالہ کے پی حکومت پورا کررہی ہے۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر ہیں لیکن سیاسی غلط فہمیاں پیدا کردی جاتی ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




