فلسطینی خواتین کا قومی دن، اسرائیلی جیلوں میں آج بھی 49 فلسطینی خواتین قید

دنیا فلسطینی خواتین کا قومی دن، اسرائیلی جیلوں میں آج بھی 49 فلسطینی خواتین قید
فلسطینی خواتین کا قومی دن، اسرائیلی جیلوں میں آج بھی 49 فلسطینی خواتین قید
فوٹو: فائل
بیت المقدس: اسرائیلی جیلوں میں اس وقت بھی 49 فلسطینی خواتین قید ہیں جن میں 2 کم عمر لڑکیاں اور غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی نے اتوار کو بتایا کہ ان خواتین کو جیلوں اور تفتیشی مراکز میں بدسلوکی اور تشدد کا سامنا ہے۔
آج فلسطینی خواتین کے قومی دن کے موقع پر جاری بیان میں سوسائٹی نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیل کی غزہ میں جاری نسل کشی کے آغاز کے بعد سے خواتین قیدیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی ناقابلِ تصور حد تک بڑھ گئی ہے
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




