بنوں کے علاقے شاہری بھرت میں سڑک کنارے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو رات میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ کراچی: گلشن حدید میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔