لاہور میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والے جعلی عامل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔