سوئی ناردرن گیس کمپنی نےعیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی ناردرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے اور تیسرےدن صبح 6 بجے تا رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائےگی۔