مراکش میں 2 عمارات منہدم ہونے سے 19 افراد ہلاک    space    سام آلٹمین نے اے آئی کو دنیا میں مساوات پیدا کرنے والی طاقت قرار دیدیا    space    شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل    space    پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی    space    ایف بی آر کی نئی ویلیوایشن، اسلام آباد کے پوش علاقوں میں زمینوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ    space    کراچی: رواں سال ٹریفک حادثات میں ابتک 800 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے    space    سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی: فاروق ستار    space   

لاگت اور تماشائیوں کی گنجائش کتنی؟ اسلام آباد میں بننے والے جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تفصیلات آگئیں


2025-12-10

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کی مکمل تفصیلی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط

2025-12-10

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز کو 205 رنز پر آؤٹ کر کے میچ پر گرفت مضبوط بنا لی،

لاگت اور تماشائیوں کی گنجائش کتنی؟ اسلام آباد میں بننے والے جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تفصیلات آگئیں

2025-12-10

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کی مکمل تفصیلی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل

2025-12-10

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق فیفا نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو فیفا سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

پرو ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کو شکست

2025-12-10

پرو لیگ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کو اپنے پہلے گروپ میچ میں نیدر لینڈز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سلیکشن نہ کرنے پر کرکٹرز کا ہیڈ کوچ پر بدترین تشدد،سر پر 20 ٹانکے آگئے

2025-12-10

بھارت کی ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ سید مشتاق علی ٹرافی میں ہیڈ کوچ کی جانب سے نظر انداز کرنے پر کرکٹرز نے انڈر 19 کے ہیڈ کوچ پر مبینہ طور پر تشدد کیا ۔

بگ بیش لیگ کے 15ویں سیزن کیلئے قومی کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گئے

2025-12-10

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے پندرہویں سیزن میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

پی ایس ایل کا لارڈز میں تاریخی روڈ شو، دو نئی ٹیموں میں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی

2025-12-10

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون نے لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انتہائی کامیاب اور بھرپور روڈ شو کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی شناخت مزید مستحکم کر لی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 ،آئی سی سی کو بڑا دھچکا لگ گیا

2025-12-10

نجی براڈ کاسٹرنے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے چار سالہ انڈیا میڈیا رائٹس معاہدے کے بقیہ دو سال کے لیے کام نہیں کر سکتا کیونکہ اسے شدید مالی نقصانات کا سامنا ہے۔

میسی نے امریکی فٹبال لیگ کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا

2025-12-10

فٹبال کے عالمی اسٹار لیونل میسی نے امریکی فٹبال لیگ کا ’’سب سے قیمتی کھلاڑی‘‘ (ایم وی پی) ایوارڈ ایک بار پھر اپنے نام کر لیا۔

ایشز کے مسلسل 2 ٹیسٹ ہارنے والی انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر سیریز سے باہر

2025-12-10

آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز ہارنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔