فیض حمید سے فیضیاب ہونے والوں کا ٹرائل ہوگا، سب کے فیصلے آنے ہیں: طارق فضل چوہدری    space    محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی    space    پاکستان میں 91 فیصد لوگوں نے پچھلے 6 ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ نہیں کی: سروے    space    وزیراعظم کی ترکمانستان کےصدر سے ملاقات، دوطرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ    space    فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا    space    عمران خان اور فیض حمید دونوں اپنے وقت کے فرعون تھے آج مکافات عمل سےگزر رہے ہیں: بلاول    space    پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو ڈیمارش جاری کردیا    space   

علیمہ خان، عمران خان کے انارکی پھیلانے والے پیغامات لاتی رہی ہیں: رانا ثنا اللہ


2025-11-20

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا شواہد موجود ہیں کہ علیمہ خان اپنے بھائی کے ایسے پیغامات لاتی رہی ہیں جو ملک میں انار کی اور افرا تفری پیدا کریں، انہوں نے واضح کیا کہ ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کو چاہیےکہ جیل میں ہیں تو جیل کاٹیں، اگر انہوں نے جیل میں بیٹھ کر تحریک چلانی ہے اور انارکی اور افرا تفری پھیلانی ہے تو ان چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ قانون ایسے افراد کی ملاقاتیں روکنے کا اختیار انتظامیہ کو دیتا ہے، اگر انتظامیہ کا مؤقف غلط ہے تو اُسے عدالت میں غلط ثابت کریں، ملاقات کی اجازت مل جائے گی۔

عمران خان اور فیض حمید دونوں اپنے وقت کے فرعون تھے آج مکافات عمل سےگزر رہے ہیں: بلاول

2025-12-12

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فیض حمید کو سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، یہ فیصلہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

2025-12-12

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہےہیں۔

وزیراعظم کی ترکمانستان کےصدر سے ملاقات، دوطرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

2025-12-12

ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارتی اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پاکستان میں 91 فیصد لوگوں نے پچھلے 6 ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ نہیں کی: سروے

2025-12-12

تازہ ترین گیلپ اور گیلانی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 91 فیصد لوگوں نے پچھلے 6 ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ نہیں کی۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی

2025-12-12

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھرموسم خشک اور رات میں سرد رہنے کاامکان ہے تاہم 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

2025-12-11

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: خواجہ آصف

2025-12-11

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ قوم برسوں فیض حمید اورجنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔

بی آئی ایس پی کے ایک کروڑ مستحقین کیلئے اچھی خبر، اب قطار میں نہیں لگنا پڑے گا

2025-12-11

اسلام آ باد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک کروڑ مستحقین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ مستحقین کو مارچ 2026 سے ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ادائیگیاں ہوں گی۔

پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

2025-12-11

اعلامیے کے مطابق پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی اور پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے آئین کے مطابق لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی میں ایک اور واٹر ٹینکر نے فرسٹ ایئر کے طالبعلم کی زندگی کا چراغ گُل کر دیا

2025-12-11

کراچی کی سڑکوں پر ایک اور دن، ایک اور موٹرسائیکل سوار ایک اور ٹینکر کی تیز رفتاری کی بھینٹ چڑھ گیا ، نارتھ کراچی فور کے چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نےفرسٹ ایئر کے طالب علم کی زندگی کا چراغ گُل کردیا ۔